ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کورونا کے نئے کیسز - مہاراشٹر میں کورونا کے کیسز

اورنگ آباد میں اتوار کو کورونا وائرس (کوویڈ- 19) سے متاثر 208 نئے معاملوں کی تصدیق ہونے کے بعد ضلع میں متاثرین کی کُل تعداد 5000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔

اورنگ آباد: کورونا کے نئے کیسز
اورنگ آباد: کورونا کے نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 6:44 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں کورونا وائرس کے 208 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں اتوار کو کورونا وائرس (کوویڈ- 19) سے متاثر 208 نئے معاملوں کی تصدیق ہونے کے بعد ضلع میں متاثرین کی کُل تعداد 5000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔

ان نئے مریضوں میں سے 115 میونسیپل کارپوریشن سے ہے جبکہ دیگر 93 دیہی علاقوں سے ہیں۔

نئے 208 معاملوں میں 112 مرد اور 86 خواتین شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.