ETV Bharat / state

Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا سے تین نئے مریضوں کی موت - مہاراشٹر میں کورونا سے نئی موت

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 631 نئے معاملات اور تین مریضوں کی موت درج ہوئی ہے۔ New corona Cases in Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا سے تین نئے مریضوں کی موت

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 9:55 AM IST

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 631 نئے معاملات سامنے آئے اور تین مریضوں کی موت ہو گئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے پیر کو جاری بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد اب بڑھ کر 81,15,542 ہو گئی ہے جبکہ اس بیماری سےاموات کی تعداد بڑھ کر 1,48,310 ہو گئی ۔ New corona Cases in Maharashtra

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 621 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد کورونا سے بازیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 79 لاکھ 62 ہزار 692 ہوگئی۔ ریاست کی بازیابی کی شرح 98.11 فیصد اور اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔ فی الحال ریاست میں 4,540 فعال کیسز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Update ملک میں کورونا کے 5664 نئے کیسز

دریں اثنا، ریاست کے مراٹھواڑہ علاقے میں 31 نئے کیسز سامنے آئے ، جن میں سب سے زیادہ 12 کیسز لاتور میں درج کئے گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.