ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 103 نئے کیسز

اورنگ آباد میں 3682 سرگرم معاملے ہیں، جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج کیا جا رہا ہے۔

اورنگ آباد میں کورونا کے 103 نئے کیسز
اورنگ آباد میں کورونا کے 103 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 7:49 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا کا انفیکشن کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے اور جمعہ کو ضلع میں کورونا انفیکشن سے متاثر 103 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثروں کی تعداد بڑھ کر 15,877 ہوگئی ہیں۔

واضح رہے کہ آج صبح کورونا سے متاثر 96 اور دوپہر میں سات اور نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے متاثروں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 103 ہوگئی ہیں اور ابھی تک متاثروں کی مجموعی تعدادبڑھ کر 15877 ہوگئی ہیں۔

ضلع انتظامیہ کے مطابق آج کورونا کے انفیکشن سے دس اور مریضوں کی موت ہوگئی جس سے اب تک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 519 ہوگئی ہیں۔ ضلع میں اب تک مجموعی طور سے 11676 لوگ صحتیاب ہوچکے ہیں اور فی الحال 3682 سرگرم معاملے ہیں جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تودہ کھسکنے سے 10 افراد کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.