ETV Bharat / state

خطہ مراٹھواڑہ میں کوروناوائرس کے نئے کیسز - مہاراشٹر

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ اسی ضمن میں خطہ مراٹھواڑہ میں 241 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

خطہ مراٹھواڑہ میں کوروناوائرس کے نئے کیسز

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 12:43 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 241 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کی جمعہ کے روز ہیلتھ افسران نے اطلاع دی۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ

انہوں نے بتایا کہ اسی عرصے کے دوران کورونا وائرس سے اس خطہ میں 10 مریضوں کی موت بھی ہوئی ہیں۔

مراٹھواڑہ کے ضلع صدر دفاتر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں اورنگ آباد سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں کورونا وائرس کے 60 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور پانچ مریضوں کی موت ہوگئی۔

خطہ مراٹھواڑہ میں کوروناوائرس کے نئے کیسز
خطہ مراٹھواڑہ میں کوروناوائرس کے نئے کیسز

اس کے بعد ضلع جالنا میں 21 نئے کیسز اور تین اموات، ضلع لاتور میں 45 نئے کیسز اور ایک شخص کی موت، ضلع ناندیڑ میں 42، ضلع بیڈ میں 36، ضلع پربھنی میں 11 اور ضلع ہنگولی میں کورونا وائرس کے ایک کیس ملے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.