ETV Bharat / state

Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا کے 1272 نئے معاملے

author img

By

Published : Sep 4, 2022, 10:02 AM IST

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 1272 نئے کیس رپورٹ ہونے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8103649 ہو گئی ہے۔ Corona in Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا کے 1272 نئے معاملے
مہاراشٹر میں کورونا کے 1272 نئے معاملے

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) انفیکشن کے 1272 نئے کیس رپورٹ ہونے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8103649 ہو گئی ہے اور اسی عرصے میں اس سے مرنے والوں کی تعداد چار کے اضافے کے ساتھ 148261 ہو گئی ہے۔ new cases of Corona in Maharashtra

یہ اطلاع محکمہ صحت کی طرف سے اتوار کو جاری بلیٹن میں دی گئی۔ بلیٹن میں بتایا گیا کہ اسی عرصے میں 1771 لوگ کورونا سے آزاد ہوئے اور اب ان کی تعداد بڑھ کر 79,46,694 ہو گئی ہے۔ صحت یابی کی شرح 98.02 فیصد اور اموات کی شرح 1.83 فیصد ہے۔

ہیلتھ بلیٹن کے مطابق اس وقت ریاست کے مختلف اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ تقریباً 8694 مریض داخل ہیں۔ مراٹھواڑہ خطے میں اس عرصے میں 30 کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک مریض نے اس کی وجہ سے اپنی جان گنوا دی۔ مراٹھواڑہ خطہ میں رپورٹ ہونے والے نئے کیسوں میں اورنگ آباد (7)، لاتور (11)، عثمان آباد میں چار، بیڑ میں چار، ناندیڑ میں دو، جالنا اور پربھنی میں بالترتیب ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.