ETV Bharat / state

ہیش ٹیگ 'کپَل چیلنج' کے منفی اثرات - غیر ضروری ٹرینڈ

سوشل میڈیا پر ان دنوں ہیش ٹیگ 'کپَل چیلنج' کو لیکر لوگ اپنی فوٹو شیئر کر رہے ہیں۔ محکمہ سائبر نے اسے نقصان دہ قرار دیا ہے۔

Negative effects of the hashtag 'Couple Challenge'
ہیش ٹیگ 'کپَل چیلنج' کے منفی اثرات
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 10:53 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں محکمہ سائبر سیل نے کہا ہے کہ ہیش ٹیگ 'کپَل چیلنج' کا غلط استعمال ہو سکتا ہے۔

ہیش ٹیگ 'کپَل چیلنج' کے منفی اثرات

محکمہ سائبر سیل کے مطابق اس طرح کسی بھی کپَل کا فوٹو شیئر کرنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔لہذا اس سے بچیں اور غیر ضروری فوٹو پوسٹ نہ کریں۔

محکمہ سائبر کے پاس ایسی کئی شکایتیں موصول ہوئی ہیں جن میں ہیش ٹیگ کپَل چیلنج کو لیکر عوام نے متعدد سوشل پلیٹفارم پر اپنی تصاویر شیئر کیں بعد از ان کی اس فوٹو سے چھیڑ خانی ہوئی جس کے بعد لوگوں نے محکمہ سائبر سیل کا رخ کیا۔

سینیئر آئی پی ایس افسر پی کے جین کہتے ہیں کہ اس کے لئے محکمہ سائبر نے گائیڈ لائنس جاری کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سوشل سائٹس پر موجودہ وقت میں لوگ اپنی تفصیلات شیئر کرتے ہیں جو کہ کسی بھی وقت اکاؤنٹ ہولڈر کو مصیبت میں ڈال سکتا ہے۔ اسلئے بہت ہی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ہیش ٹیگ 'کپَل چیلنج' بھی ایک غیر ضروری ٹرینڈ ہے جس سے بچنے کی ضرورت ہے۔

فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام جیسی سماجی رابطے کی سائٹس سے بیشتر افراد وابستہ ہیں، لوگ ہر طرح کی جانکاریاں بڑی بے فکری سے اپلوڈ کر دیتے ہیں جو کہ سائبر جرائم کی واردات کو انجام دینے والے کبھی بھی اس کا غلط استعمال کر سکتے ہیں۔ عوام کو اس سے بچنے کے لئے اپنی حفاظت خود کرنی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.