ETV Bharat / state

مراٹھواڑا میں کورونا کے 1705 نئے معاملے سامنے آئے - مراٹھواڑا میں کورونا کے معاملے

مہاراشٹر میں مراٹھواڑا علاقے کے آٹھ اضلاع میں ایک دن میں کورونا وائرس انفیکشن کے 1705 نئے معاملے سامنے آئے اور اس دوران 46 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

مراٹھواڑا میں کورونا  کے 1705 نئے معاملے سامنے آئے

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 5:01 PM IST

مہاراشٹر کے آٹھ ضلعوں میں نانڈیڑ سب سے زیادہ متاثر رہا ہے، جہاں کورونا سے 12 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور 396 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔وہیں اورنگ آباد میں دس موت اور 423 معاملے سامنے آئے ہیں ،

وہیںبیڈ میں سات موت اور 156 معاملے سامنے آئے ہیں، عثمان آباد میں کورونا سے چھ لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے اور اب تک 192 معاملے سامنے آئے ہیں، لاتور میں کورونا سے پانچ موت لوگوں نے اپنی جان گنوا دی اور 295 معاملے سامنے آئے ہیں ، پربھجی میں چار موت 83 معاملے سامنے آئے ہپیں ،ہنگولی میں دو موت اور 90 معاملے سامنے آئے ہیں اور جالنا میں 70 معاملے سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.