انہوں نے کہا کہ 'سول سوسائٹیز کے دباؤ، سماج میں بے چینی اور حکومت مخالف احتجاج سے کہیں نہ کہیں حکومت ڈری ہوئی ہے۔'
انہوں نے کہا کہ 'مودی جی نے یو ٹرن لیا ہے تو امت شاہ جی بھی یو ٹرن لے رہے ہیں لیکن ان کو سمجھا ہوگا کہ ان کی ضد کے لیے لوگ اس قطار میں کھڑے نہیں ہوں گے۔'
انہوں نے سوال کیا کہ 'بار بار فارم کیوں پُر کرائے جا رہے ہیں۔ کیا ڈاٹا بیس کمپنیز کو ٹھیکہ دینے کے لیے کام ہو رہا ہے؟