ETV Bharat / state

شرد پوار ہسپتال میں داخل، رات میں ہوگی سرجری - این سی پی کے ترجمان نواب ملک

این سی پی کے سربراہ شرد پوار کو جنوبی ممبئی کے بریج کینڈی اسپتال میں دوبارہ داخل کیا گیا ہے اور آج رات ان کی سرجری ہوگی۔

ncp chief sharad pawar
ncp chief sharad pawar
author img

By

Published : Mar 30, 2021, 10:47 PM IST

منگل کی شام اچانک این سی پی صدر شرد پوار کی طبیعت بگڑ گئی۔ پیٹ میں درد کی وجہ سے انہیں بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور آج رات ان کی سرجری ہوگی۔

این سی پی کے ترجمان نواب ملک نے کہا کہ شرد پوار کو معائنہ کے بعد گال بلیڈنگ مرض کی تشخیص ہوئی ہے اور 31 مارچ کو ان کی سرجری شیڈول تھی۔ تاہم یہ کہا جارہا ہے کہ وہ آج سرجری کروائیں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ شرد پوار اینڈوکوپی اور سرجری کروائیں گے۔

نواب ملک نے اس سلسلہ میں کہا کہ گزشتہ شام سے پیٹ میں درد کی شکایت اور بے چینی کے بعد بریج کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا۔ ہسپتال میں جانچ کے بعد ان کی تکلیف کے بارے میں پتہ چلا۔ ان کے دیگر علاج اس نئی صورتحال کے دوران بند کردیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.