ETV Bharat / state

'وزیراعظم مودی پہلے خود ویکسین لگا کر ویکسینیشن مہم کی شروعات کریں'

راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان نواب ملک کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم مودی پہلے خود ویکسین لگا کر کووڈ ویکسینیشن مہم کی شروعات کریں۔

'وزیراعظم مودی پہلے خود ویکسین لے کر ویکسین مہم کی شروعات کریں'

author img

By

Published : Jan 11, 2021, 10:30 PM IST

وزیراعظم نریندرمودی پہلے خود ویکسین لے کر کووڈ ویکسینیشن مہم کی شروعات کریں۔ یہ مطالبہ آج یہاں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان و اقلیتی امور کے وزیرنواب ملک نے کیا ہے۔

واضح رہے کہ 16جنوری سے ملک بھر میں کووڈ ویکسین مہم کی شروعات کی جارہی ہے جس میں ہیلتھ ورکرز، پولیس اہلکاروں و فوج میں شامل لوگوں کو ویکسین لگائی جائے گی لیکن اس ویکسین کے تعلق سے عوام میں شکوک و شبہات ہیں۔

نواب ملک نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر وزیراعظم مودی پہلے ویکسین لیں تو عام لوگوں کے دلوں سے ویکسین کے بارے میں پایا جانے والا خوف دور ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: بھنڈارا آگ معاملے کے متاثرین کے لئے دو دو لاکھ روپے کا معاوضہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.