نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک سماعت کے دوران کہا کہ نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) کو از خود نوٹس لینے کا حق ہے۔
جسٹس اے ایم کھانویلکر، جسٹس رشی کیش رائے اور جسٹس سی ٹی راؤ کمار کی بنچ نے گریٹر ممبئی میونسپل کارپوریشن اور دیگر کی عرضیوں پر یہ فیصلہ دیا۔ عرضیوں میں این جی ٹی نے ازخود نوٹس لینے کے حق کو چیلنج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:
بغیر ویکسینیشن کے کوئی بھی شخص عدالت میں داخل نہیں ہوسکتا ہے: جموں و کشمیر ہائی کورٹ
این جی ٹی نے ممبئی میں کوڑے کو ٹھکانے لگانے سے متعلق میڈیا کی خبروں پر نوٹس لیا تھا۔
یو این آئی۔