ETV Bharat / state

Maha Political Crisis: وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر مہا وکاس اگھاڑی کی میٹنگ - مہاراشٹر کی سیاست

مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے پیش نظر حکومت میں شامل تینوں پارٹیوں (مہا وکاس اگھاڑی) کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ 'ورشا' میں ہوئی۔ MVA meeting at Chief Minister's residence

Maha Political Crisis
وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر مہا وکاس اگھاڑی کی میٹنگ
author img

By

Published : Jun 21, 2022, 10:57 PM IST

مہاراشٹر کے وزیر داخلہ دلیپ ولسے پاٹل، نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار، وزراء چھگن بھجبل، جینت پاٹل، بالا صاحب تھورات، اشوک چوان اور دیگر اراکین اسمبلی اس میٹنگ میں موجود رہے۔

وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے ملند نارویکر کو اس معاملے کو سلجھانے کے لیے شیوسینا کے سینئر رہنما ایکناتھ شندے سے بات کرنے کے لیے سورت بھیجا تھا۔ شندے اور نارویکر کے درمیان بات چیت تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ شندے نے میٹنگ میں کہا کہ شیو سینا ایک ہندوتوا پارٹی ہے اور اسے ہندوتوا کے راستے پر چلنا ہوگا۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے درمیان وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس کل دوپہر ایک بجے طلب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Maharashtra Cabinet Meeting Tomorrow: مہاراشٹر کابینہ اجلاس کل دوپہر ایک بجے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.