ETV Bharat / state

باپردہ خواتین نے سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کیا - قانون کی مخالفت

حکومت نے اس قانون کو نافذ کرنے میں جتنی جلد بازی کی ہے اتنی ہی جلد بازی لوگوں نے اس قانون کی مخالفت  کرنے میں کی ہے

باپردہ خواتین نے سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کیا
باپردہ خواتین نے سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کیا
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 5:21 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے آزاد میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا۔

باپردہ خواتین نے سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کیا

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'حکومت نے اس قانون کو نافذ کرنے میں جتنی جلد بازی کی ہے اتنی ہی جلد بازی لوگوں نے اس قانون کی مخالفت کرنے میں کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق 'ممبئی پولیس نے اس احتجاج کی اجازت نہیں دی تھی۔ وہیں لوگوں نے اس کی پرواہ کئے بغیر پر امن طریقے سے احتجاج کیا۔

وہی اس احتجاج کے دوران مسلم خواتین نے پردے کا اہتمام کرتے ہوئے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

Intro:ممبئی کے آزاد میدان میں شہری ترمیمی قانون کے خلاف لوگ اکٹھا ہو چکے ہیں ملک کی حکومت نے جس قانون کو نافذ کرنے کے لئے حکومت نے اپنی جلد بازی میں منشاء کو ظاہر کیا اتنی ہی جلدی لوگ اس قانون کی مخالفت کرتے ہوئے سڑکوں پر اتر چکے ہیں ...ممبئی میں جہاں ممبئی پولیس نے اس احتجاج کو لیکر اجازت نہیں دی وہیں لوگوں نے اس کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پر امن طریقے سے احتجاج کر رہی ہیں ..مسلم خواتین جو کہ پردے میں رہ کر اس احتجاج کا حصہ بن گئیں جو کہ پورے مجمع میں لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں ان لوگوں سے ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے خاص بات چیت کی دیکھتے ہیں یہ رپورٹ Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.