ETV Bharat / state

چھ دسمبر، حکومت کو یک نکاتی مطالبہ روانہ کیا گیا - اس لیے انصاف کا تقاضہ پورا ہونا چاہیئے، اس موقع پر شہر کے اکابرین کثیر تعداد میں موجود تھے

مسلم تنظیموں کی نمائندہ فیڈریشن مسلم نمائندہ کونسل کا کہنا ہیکہ اب سپریم کورٹ نے بھی یہ تسلیم کرلیا ہے کہ بابری مسجد کو غیر قانونی طریقے سے منہدم کیا گیا۔

بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے موقع پر حکومت کو ایک مطالباتی مکتوب روانہ کیا گیا

author img

By

Published : Dec 6, 2019, 11:44 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ اباد میں مسلم تنظیموں کی نمائندہ فیڈریشن مسلم نمائندہ کونسل کی جانب سے بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے موقع پر ڈیویژنل کمشنر کے توسط سے حکومت کو ایک مطالباتی مکتوب روانہ کیا گیا۔

بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے موقع پر حکومت کو ایک مطالباتی مکتوب روانہ کیا گیا

جس میں بابری مسجد کو منہدم کرنے والوں کے خلاف فاسٹ ٹریک کورٹ میں مقدمہ چلانے اور انھیں سزا دلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

کونسل کا کہنا ہیکہ اب سپریم کورٹ نے بھی یہ تسلیم کرلیا کہ بابری مسجد کو غیر قانونی طریقے سے ڈھایا گیا ہے۔
اس لیے انصاف کا تقاضہ پورا ہونا چاہیئے، اس موقع پر شہر کے اکابرین کثیر تعداد میں موجود تھے

Intro:مسلم تنظیموں کی نمائندہ فیڈریشن مسلم نمائندہ  کونسل کی جانب سے بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے موقع پر ڈیویژنل کمشنر کے توسط سے حکومت کو ایک مطالباتی مکمتوب روانہ کیا گیا جس میں بابری مسجد کو منہدم کرنے والوں کے خلاف فاسٹ ٹریک کورٹ میں مقدمہ چلانے اور انھیں سزائیں دینے کا مطالبہ کیا گیا کونسل کا کہنا ہیکہ اب سپریم کورٹ نے بھی یہ تسلیم کرلیا کہ بابری مسجد کو غیر قانونی طریقے سے ڈھایا گیا  ہے اس لیے انصاف کا تقاضہ پورا ہونا چاہیئے ۔ اس موقع پر شہر کے اکابرین کثیر تعداد میں موجود تھے

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔ ضیا الدین صدیقی۔۔۔۔۔ صدر، مسلم نمائندہ کونسل  اورنگ آبادBody:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.