ETV Bharat / state

فائر گیم کھیلنے والے نوجوان کے ہاتھوں قتل

author img

By

Published : Nov 29, 2020, 6:59 PM IST

ناسک ضلع میں واقع نندگاؤں میں ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے جرم کیا ہے.ملزم فیس بک آن لائن فائر گیم کھیلنے کا عادی تھا.

Murder by a young man playing a fire game
فائر گیم کھیلنے والے نوجوان کے ہاتھوں قتل

ریاست مہاراشٹر کے ناسک ضلع میں واقع نانند گاؤں میں مدھوکر بابو راؤ (36) سالہ اور بھوری تال ساکن نندگاؤں کی شکایت کے مطابق نندگاؤں پولس نے نامعلوم قاتل کے خلاف جی آر 709/2020 کی دفعہ 309 ،201 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے.

ناسک گرامین پولس کے ایس پی سچن پاٹل نے اس معاملے کا جائزہ لیا.

اس طرح سب ڈویژنل پولیس آفیسر شری سمرسنگھ سالوےنےاپنی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچ کر معائنہ کیا.

موصولہ اطلاع کے مطابق خفیہ اطلاع دینے والے کے ذریعے معاملے میں نامعلوم قاتل کا سراغ لگانے کے لئے ایک تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی ہے.

اور تحویل میں ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کیا کہ اس نے یہ جرم کیا ہے.

مزید پڑھیں:

دھاراوی علاقے میں چار سالہ معصوم کی لفٹ میں موت

تفصیلات کے مطابق ملزم اپنے موبائل میں فیس بک آن لائن فائر گیم کھیلنے کا عادی تھا.جسے کہ سبب یہ قاتل کا معاملے پیش آیا ہے.اس معاملے کی مزید تفتیش اعلی پولس افسران کررہے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.