ETV Bharat / state

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کا برسوں پرانا تنازع ختم - اسٹیم واٹر ڈسٹری بیوٹر

مہاراشٹر کی بھیونڈی میونسپل کارپوریشن میں اسٹیم واٹر ڈسٹری بیوٹر اور انفرا کمپنی پرائیوٹ لمیٹیڈ سے برسوں سے جاری تنازع ختم ہونے کے ساتھ ہی میونسپل کارپوریشن کے خزانے میں کروڑوں روپوں کا اضافہ ہواہے۔

Bhiwandi Nizampur City Municipal Corporation Mumbai
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 11:38 AM IST

اس تعلق سے ایک میٹنگ منعقد ہوئی میٹنگ میں تھانے کی میئر میناکشی شندے،اسٹیم واٹر ڈسٹری بیوٹر اینڈ انفرا کمپنی پرائیوٹ لمیٹیڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹر، تھانہ میونسپل کمشنر سنجیو دیال اوراسٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹرکرنل وویک چودھری سمیت دیگر افسران شامل تھے۔

تنازع ختم ہونے پر میونسپل کارپوریشن کے خزانے میں کروڑوں روپے کا اضافہ ہواہے۔ یہ خطیر رقم شہرکے ترقیاتی کام میں صرف ہونے کی توقع ہے۔

یہ رقم شہرکے ترقیاتی کام میں صرف ہونے کی توقع ہے

اسٹیم واٹر ڈیسٹری بیوٹر کو سارے جرمانے کی رقم کو ملا کر 118 کروڑ ایک لاکھ 67 ہزار روپےبھیونڈی میونسپل کارپوریشن کو دینے ہوں گے۔

اسٹیم واٹر ڈیسٹری بیوٹر نے میونسپل کارپوریشن کو 84/کروڑ 18 لاکھ 54 ہزار 957 روپے دینا منظور کیا ہے۔میونسپل کارپوریشن کو اب بقیہ 43 کروڑ 83 لاکھ 12 ہزار 108 روپیہ کی بقایا رقم ریگولر بل کے ساتھ ہر ماہ ایک کروڑ روپے ادا کرنا ہوگا۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.