ETV Bharat / state

ممبرا: مشاعرہ منسوخ - مہاراشٹر

ممبرا میں گزشتہ 11 برسوں سے منعقد ہونے والا قومی یکجہتی مشاعرہ متنازع شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف جاری مظاہروں کے پیش نظر اس مشاعرے کو آئندہ برس تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔

رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ
رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 5:25 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر ممبرا میں گزشتہ 11 برسوں سے مقامی رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ قومی یکجہتی مشاعرے کا انعقاد کر کے اردو کے تئیں اپنی کی محبت کا اظہار کرتے تھے لیکن ملک میں جاری حالات کے پیش نظر اس مرتبہ اسے رد کر دیا گیا۔

رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ، ویڈیو

واضح رہے کہ اس سالانہ مشاعرے کی ملگ گیر سطح پر پزیرائی ہوتی ہے لیکن ان دنوں ممبرا سمیت ملک کے متعدد شہروں میں سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں ہونے والے مظاہروں اور عوامی میں پیدا ہونے والی ناراضگی کو دیکھتے ہوئے مشاعرے کے آرگنائزر اور مقامی رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ نے اے فی الحال ملتوی کردیا ہے۔

Intro:ممبرا میں ہونے والا مشاعرہ منسوخ

ممبرا میں گزشتہ 11 برسوں سے ہونے والا یکجہتی مشاعرہ متنازع سی اے اے اور این آر سی کو لیکر ہونے والے مظاہروں اور ملک اور صوبہ میں اس متنازع ایکٹ کو لیکر ناراضگی حالات کو دیکھتے ہوئے اس برس اس مشاعرے کے انعقاد کو آئندہ برس تک کے لیے ملتوی کردیا ہے.

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں گزشتہ 11 برسوں سے مقامی رکن اسمبلی جتیندر اوہاڈ قومی یکجہتی مشاعرے کا انعقاد کر اپنی اردو کی محبت کا اظہار کرتے تھے مگر یہ مشاعرہ اس برس ملتوی ہوگیا ہے. اس مشاعرے کی ممبئی اور مضافات ہی نہیں ملگ گیر سطح پر اسکی کافی پزیرائی بھی ہوتی ہے. مگر ان دنوں ملک اور ریاست ہی نہیں ممبرا سمیت تمام شہروں میں سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں ہونے والے مظاہروں اور عوامی میں پیدا ہونے والی ناراضگی کو دیکھتے ہوئے مشاعرے کے آرگنائزر اور مقامی رکن اسمبلی جتیندر اوہاڈ اس مشاعرے کو فلحال امسال ملتوی کردیا ہے.

بائٹ : جتیندر اوہاڈ ( رکن اسمبلی ممبرا)

Body:ممبرا میں ہونے والا مشاعرہ منسوخConclusion:ممبرا میں ہونے والا مشاعرہ منسوخ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.