ETV Bharat / state

ڈبہ والا نے دفاتر کے ملازمین کو کھانا ڈیلیور کرنا بند کیا - ممبئی کے ڈبہ والا

ممبئی کے مشہور ڈبہ والا (کھانا سپلائی کرنے والے) نے جمعرات کو کہا کہ خطرناک کورونا وائرس (كووڈ -19) کی وجہ سے وہ لوگ 31 مارچ تک لوگوں کو آفس میں ان کا کھانا پہنچانے کا کام بند کر رہے ہیں۔

ڈبہ والا نے دفاتر کے ملازمین کو کھانا ڈیلیور کرنا بند کیا

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 7:57 PM IST

ممبئی کے مشہور ڈبہ والا (کھانا سپلائی کرنے والے) نے جمعرات کو کہا کہ خطرناک کورونا وائرس (كووڈ -19) کی وجہ سے وہ لوگ 31 مارچ تک لوگوں کو آفس میں ان کا کھانا پہنچانے کا کام بند کر رہے ہیں۔

ممبئی ڈبہ والا فیڈریشن کے ترجمان سبھاش تالیكر نے کہا کہ 20 سے 31 مارچ تک کھانا پہنچانے کا کام بند رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی اودھو ٹھاکرے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ لوکل ٹرین میں غیر ضروری طور پر سفر نہ کریں اس لئے ہم لوگوں نے فیصلہ کیا ہے کہ 31 مارچ تک کھانے کا ڈبہ پہنچانے کا کام بند رہے گا۔

ڈبہ والے مشکل حالات میں بھی وقت پر کھانا پہنچانے کا کام کرتے ہیں لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے کھانا پہنچانے کا کام بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.