ETV Bharat / state

ممبئی: سوٹ کیس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے مضافاتی علاقے ڈومبیولی میں سوٹ کیس سے نامعلوم شخص کی جلی ہوئی لاش برآمد ہونے سے علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔

ممبئی: سوٹ کیس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
ممبئی: سوٹ کیس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 10:04 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:12 AM IST

ممبئی کے ڈومبیولی (مغرب) علاقے میں واقع ریلوے کالونی کے قریب نامعلوم شخص کے قتل نیز چہرے کو جلانے کے بعد لاش کو سوٹ کیس میں بھر کر پھینک دیا گیا۔

ممبئی: سوٹ کیس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، ویڈیو

اس واقعہ سے پورے علاقے میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی ہے، لاش برآمد ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ڈومبیولی کے وشنو نگر پولیس تھانہ کی ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک شدہ شخص کی عمر 45 برس کے آس پاس ہے جسے قتل کے بعد ملزمین نے اس کے چہرے کو جلا کر شناخت مٹانے کی کوشش کی۔

فی الحال ڈومبیولی پولیس معاملہ درج کر کے لاش کی شناخت اور قتل کرنے والے ملزمین کو تلاش کرنے لگی ہوئی ہے۔

Intro:ممبئی : سوٹ کیس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدBody:مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل ڈومبیولی علاقے میں سوٹ کیس سے نامعلوم شخص کی جلی لاش برآمد ہونے سے پورے علاقے میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی ہے. فلحال پولیس برآمد اس لاش کا معمہ حل کرنے لگی ہوئی ہے.
Conclusion:پولیس ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے ڈومبیولی مغرب علاقے میں واقع ریلوے کی مخدوش کالونی کے نزدیک نامعلوم شخص کے چہرے کو جلا کر ایک سوٹ کیس میں رکھ کر پھنکی گئی لاش برآمد ہونے سے پورے علاقے میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی اس لاش برآمد ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ڈومبیولی کے وشنو نگر پولیس تھانہ کی ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا پولیس کے مطابق برآمد ہونے والی لاش 45 برس کے کسی نامعلوم شخص کی ہے جسکا قتل کر ملزمین نے اسکے چہرے کو جلا دیا تاکہ اسکی شناخت نہ ہوسکے. فلحال ڈومبیولی پولیس اس معاملہ درج کر لاش کی شناخت اور قتل کرنے والے ملزمین کو سرگرمی سے تلاش کرنے لگی ہوئی ہے.

Last Updated : Feb 29, 2020, 11:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.