ETV Bharat / state

ممبئی: عمارتیں فلک بوس مگر فائر سیفٹی ندارد - مجگاؤں

ای ٹی وی بھارت نے ممبئی کی کئی عمارتوں کا جائزہ لیا جہاں سیفٹی قوانین کو نظرانداز کر دیا گیا ہے۔ بلڈر مکینوں کی مجبوریوں کا خوب فائدہ اٹھاتے ہیں۔ مکینوں کی یہی خاموشی کبھی نہ کبھی مصیبت بن جاتی ہے جس سے جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے۔

ممبئی: بلند ترین عمارتیں، فائر سیفٹی ندارد

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 5:31 PM IST

ممبئی کے لال باغ علاقے میں آگ لگنے کے بعد موت کا جو منظر آنکھوں کے سامنے آیا وہ رونگٹے کھڑے کر دینے والا ہے۔ اس منظر کو دیکھنے کے بعد محکمہ بی ایم سی اب ان علاقوں میں کارروائی کا پلان بنا رہی ہے جہاں فائر سیفٹی کے قوانین بالائے طاق رکھے جاتے ہیں۔

ممبئی: بلند ترین عمارتیں، فائر سیفٹی ندارد

ای ٹی وی بھارت کی پڑتال میں جو جو باتیں سامنے آئیں وہ بے حد چونکا دینے والی ہیں۔ ممبئی نمبر 3 .8 . 9 اور 11 علاقے مجرمانہ سرگرمیوں میں سر فہرست رہے ہیں، لیکن ان دنوں محکمہ بی ایم سی کی ان علاقوں کی فلک بوس عمارتوں پر پینی نظر ہے۔ سبب صاف ہے کہ لال باغ جیسی واردات ان علاقوں میں نہ دہرائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:پبلک ٹرانسپورٹ نظام صاف ستھرا اور اچھے معیار کا ہوگا تو لوگوں کا اعتماد بڑھے گا :ادھو ٹھاکرے

ڈونگری، پایدھونی، ناگپاڈہ، مدنپورہ، اگریپاڈہ، مجگاؤں، یہ مسلم اکثریتی بستیاں ہیں۔ ان علاقوں کی مخدوش عمارتوں کو فلک بوس عمارتوں میں تبدیل کیا جا چکا ہے، لیکن فائر سیفٹی کے سارے قوانین بالائے طاق رکھ کر بلڈرز ان عمارتوں کے پارکنگ ایریاز اور ریفیوج ایریاز کو بڑے آسانی سے قبضہ کر کے فروخت کر دیتے ہیں۔

ہم نے ممبئی کی کئی عمارتوں کا جائزہ لیا، جہاں سیفٹی قوانین کو نظرانداز کردیا گیا ہے۔ مکینوں کی مجبوریوں کا بلڈر خوب فائدہ اٹھاتے ہیں۔ مکینوں کی یہی خاموشی کبھی نہ کبھی مصیبت بن جاتی ہے جس سے جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.