ETV Bharat / state

بی ایم سی کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی - ممبئی

انتخابات سے قبل سیاسی جماعتیں عوام کو لبھانے کے لیے کئی سارے وعدے کرتی ہیں لیکن انتخابات کے بعد ان وعدوں کو پورا کرنے میں اسے کئی برس لگ جاتے ہیں یا پھر یہ وعدے محض انتخابی جملے ثابت ہوتے ہوئے سرد خانے میں چلے جاتے ہیں۔

بی ایم سی کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی
بی ایم سی کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 5:11 PM IST

انہی سیاسی وعدوں میں سے ایک وعدہ مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے مقامی انتخابات کا ہے۔

بی ایم سی کے خلاف عرضی داخل کرنے والے آزاد جین سے ای ٹی وی بھارت کی بات چیت، ویڈیو

تفصیلات کے مطابق سنہ 2017 میں برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) کے انتخابات ہوئے تھے اور انتخابی مہم کے دوران شیوسینا نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ اقتدار میں آتی ہے تو پانچ سو اسکوائر فٹ سے کم جگہ پر تعمیر مکانات سے پراپرٹی ٹیکس معاف کر دے گی۔

لیکن انتخابات میں اکثریت ملنے کے بعد ڈھائی برس کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی یہ وعدہ وفا نہیں ہوا اور یہ جملہ محض ایک انتخابی جملہ ثابت ہوا۔

اس وعدے کو پورا نا کرنے پر ممبئی کے ساکن آزاد جین نامی شخص نے بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کر کے بی ایم سی میں میں برسراقتدار حکومت شیوسینا یہ وعدہ پورا کرے یا پھر عوام کے نام معافی نامی لکھے۔

اس بابت آزاد جین نے حق معلومات کے تحت بھی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی کہ پراپرٹی ٹیکس کی معافی کا کام کہاں تک پہنچا؟ لیکن کئی روز گزر جانے کے بعد بھی ان کی عرضی کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا اور انہوں نے بامبے ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے آزاد جین سے گفتگو کر کے معاملے کی تفصیل حاصل کی۔

Intro:انتخابات سے پہلے سیاسی پارٹیاں عوام کو لبھانے کے لیے کئی سارے دعوے کرتی ہیں لیکن انتخابات کے بعد ایک بھی دعوے پورے نہیں ہوتے انہیں دعووں میں سے ایک دعویٰ تھا کہ ممبئی میں جس کے پاس پانچ سو اسکوائر فٹ کی جگہ ہے اسے ٹیکس نہیں دینا ہوگا انتخاب ہوگیا اور اس کے بعد یہ چناوی جملہ جیسے ثابت ہوا اس جملے پر کسی سیاسی پارٹی نے عمل نہیں کیا جس کو لیکن ممبئی کے آزاد جین نام کے ایک شخص نے ممبئی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی ہے اس بارے میں ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے آزاد جین سے خاص بات چیت کی Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.