ETV Bharat / state

Omicron In Maharshtra: ممبئی میں کورونا وبا کے بعد اومیکرون کا خطرہ - ممبئی میں اومیکورون کے دو کیسز

ممبئی میں کوررنا وبا کے بعد اب اومیکرون کا خطرہ Mumabai Reports Two Omicron Cases ہے اس لئے بی ایم سی نے مستعدی کا دعوی کیا ہے اور باضابطہ طور پر بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے لے کر مقامی سطح پر بھی کورونا کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ممبئی میں کورونا وبا کے بعد اومیکرون کا خطرہ

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:13 PM IST

ملک میں اومیکرون کا خطرہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ اومیکرون مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ اسی درمیان ممبئی میں دو افراد اومیکورن Two Omicron Cases Registered In Mumbai سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اب مہاراشٹر میں کیسز کی کل تعداد بڑھ کر 10 اور ملک میں 23 ہو گئی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کی رپورٹ میں یہ اطلاع ملی ہے۔

تیزی سے کووڈ ویکسینیشن Covid Vaccination In Mumbai کے نتیجے میں ممبئی میں کووڈ مکمل طور پرقابو میں ہے اور اس کے پھیلاؤ میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

ممبئی میونسپل کارپوریشن کے کستوربا اسپتال اور پونے کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی میں نیکسٹ جنریشن سیکوینسنگ لیب کے ذریعہ پانچویں مرحلہ کے حصے کے طور پر کووڈ سے متاثرہ مریضوں کے کل 277 نمونوں کی جانچ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Omicron in Maharashtra: مہاراشٹر میں اومیکرون مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ممبئی میں پہلے ہی اعلان کیا جا چکا ہے کہ دو افراد اومیکرون متاثر ہیں اور اس میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے اس کے علاوہ، جب اس کے قریبی رشتہ داروں اوررابطہ کاروں کا کووڈ کے لیے ٹیسٹ کیا گیا تو یہ واضح ہو گیا کہ کوئی بھی کووڈ سے متاثر نہیں ہے۔ میونسپل انتظامیہ امیکرون مریضوں پر نگرانی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.