ETV Bharat / state

ممبئی میں کورونا کے 409 نئے کیسز

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں 409 نئے کورونا کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 2،70،113 ہوگئی ہے۔

Mumbai reports 409 new cases of COVID-19
ممبئی میں کورونا کے 409 نئے کیسز
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 12:11 PM IST

گریٹر ممبئی میونسپل کارپوریشن کے مطابق پیر کو 529 افراد اس مہلک وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں، جب کہ 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ممبئی میں کورونا کے 2،70،113 معاملات ہوگئے، جن میں 2،45،774 افراد اس وبا سے صحتیاب و ڈسچارج ہوئے ہیں۔

دارالحکومت میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10،582 ہوگئی ہے، جب کہ شہر میں 9807 فعال کیسز ہیں۔

ریاست مہاراشٹر میں بھر میں 2،535 نئے کیسز درج کیے گئے، وہیں 3001 مریض صحتیاب، جب کہ 60 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ریاست میں 84،386 فعال کیسز موجود ہیں اور اب تک 16،18،380 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ ریاست میں ہلاک شدگان کی تعداد 46،034 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.