ETV Bharat / state

Mumbai Police Withdrew Protection And Security محکمہ پروٹیکشن اینڈ سیکیورٹی بیس سے زائد لوگوں کی سیکیورٹی ہٹائی - محکمہ پروٹیکشن اینڈ سیکورٹی

ممبئی پولیس کے محکمہ پروٹیکشن اینڈ سیکیورٹی کے ذریعہ اچانک بیس سے زائد لوگوں کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکاروں کو حوالہ بلا کیا گیا حلانکہ جین لوگوں کی حفاظت پر انہیں معمور کیا گیا تھا اُنہیں بھی اس بارے میں کوئی جانکاری نہیں دی گئی۔

محکمہ پروٹیکشن اینڈ سیکیورٹی بیس سے زائد لوگوں کی سیکیورٹی ہٹائی

author img

By

Published : Jan 23, 2023, 7:14 PM IST

ممبئی:ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں محکمہ پروٹیکشن اینڈ سیکورٹی کے پولیس افسران کو جن لوگوں کی حفاظت پر معمور کیا گیا تھا ان میں سے بیس سے زائد لوگوں کی سیکیورٹی ہٹا لی گئی ہے۔

ان میں میں کی تاجر ، بلڈر سماجی کارکنان غیر سرکاری تنظیم کے ذمہ داران شامل ہیں۔۔حالانکہ یہ سیکیورٹی کیوں ہٹائی گئی ہے اسکے بارے میں پولیس اور حکومت نے کوئی جانکاری نہیں دی ہے جن لوگوں کی سیکیورٹی ہٹائی گئی۔ ان میں خالد بابو قریشی بھی شامل ہے جو القریش جماعت نامی تنظیم کے ذمہ داران میں شامل ہیں. خالد بابو قریشی کو اعجاز لکڈاوالا گینگ کی طرف سے دھمکی آمیز کالز موصول ہوئے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے ممبئی پولیس میں شکایت درج کرائی تھی۔

ممبئی پولیس نے ان کے ایف آئی آر رجسٹر کی تھی۔ اس کے بعد سے ان کی حفاظت پر ایک پولیس جوان کو معمور کر دیا گیا تھا لیکن اچانک حفاظت پر معمور پولیس جوان کو کو ہٹادیا گیا۔

خالد محمود قریشی نے بتایا آیا کہ ان کے گھر پی 13 ہٹا دی گئی گھی کی حفاظت پر مامور پولیس افسر نے میں نے یہ کہہ کر چلا گیا کہ اسے پروڈکشن سکیورٹی کی جانب سے سے واپس بلا لیا گیا۔

قریشی نے یہ بھی بتایا کہ اُنہیں اس بارے میں کوئی جانکاری نہیں دی گئی جب انہوں نے محکمہ کے افسران سے بات چیت کی تو ان کی جانب سے بھی کوئی خاطر خواہ جواب نہ ملا ۔

انہوں نے ممبئی پولیس کو خط لکھ کر یہ آگاہ کیا ہے کہ وہ اعجاز لکڑاوالا کیس کے اہم گواہ ہیں۔ اس لئے ان کی حفاظت پر معمور پولیس جو ان کو واپس سے ان کی حفاظت پر معمور کیا جائ۔ے ان کی جان کو خطرہ ہے۔ محکمہ پولیس میں ان کی اس عرضی پر پھر سے غور کیا۔ اب دوبارہ پولیس جوان کو ان کی حفاظت پر معمور کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Officers Visit Jama Masjid In Mumbaiمرکزی ایجنسی کے 40 افسران پر مشتمل وفد نے جامع مسجد ممبئی کا دورہ کیا

واضح رہے کہ خالد بابو قریشی کو گینگسٹر اعجاز لکڑاوالا کی جانب سے مسلسل دھمکیاں مل رہی تھیں۔ اس دھمکی کے بعد ہی ممبئی پولیس حرکت میں آئی۔ ممبئی کرائم برانچ کے ذریعہ اعجاز لکڑاوالا کی گرفتاری عمل میں آئی۔ خالد بابو کی ہی شکایت پر اُس کی بیٹی کو بھی گرفتار کیا گیا لیکن تفتیش میں اس کے خلاف ثبوت نہ ملنے کی بنیاد پر اسے رہا کے دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.