ETV Bharat / state

Mumbai Police Receives Threat Message From Pakistan ممبئی پولیس کو پاکستان سے دھمکی آمیز پیغام

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 12:31 PM IST

Updated : Aug 20, 2022, 7:03 PM IST

ممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول روم کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ اس پیغام میں 26/11 جیسے مہلک حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ Mumbai Police Received a Threatening Message

Etv Bharatممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول روم کو دھمکی آمیز پیغام موصول

ممبئی میں 26/11 جیسے دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ Bombay Police Traffic Control Room ممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول روم کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ اس پیغام میں 26/11 جیسے مہلک حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دھمکی آمیز پیغامات پاکستان سے ممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول روم کے واٹس ایپ نمبر پر آئے ہیں۔ Mumbai Police Received a Threatening Message

یہ بھی پڑھیں: Market Blast in North Syria شام کے بازار میں دھماکہ، نو افراد ہلاک درجنوں شہری زخمی

واضح رہے کہ 26 نومبر 2008 کو پاکستان سے 10 بھاری ہتھیاروں سے لیس لشکر طیبہ کے عسکریت پسند سمندری راستے سے آئے اور فائرنگ کی۔ ممبئی میں یہ حملے 4 دن تک جاری رہے، جس میں 60 گھنٹے کے محاصرے کے دوران 18 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 166 افراد ہلاک اور 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

Last Updated : Aug 20, 2022, 7:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.