ETV Bharat / state

پی ایم سی بدعنوانی کیس میں فرد جرم داخل - ریزرو بینک آف انڈیا

پنجاب مہاراشٹر کو آپریٹیو بینک بدعنوانی کیس میں ممبئی پولیس کے اکنامک آفنس ونگ نے آج ممبئی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں فرد جرم داخل کیا۔

پی ایم سی بدعنوانی کیس میں فرد جرم داخل
پی ایم سی بدعنوانی کیس میں فرد جرم داخل
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 8:48 PM IST

مالی بدعنوانی کے مدنظر ریزرو بینک آف انڈیا نے پی ایم سی پر ستمبر میں پابندی عائد کی ہے۔

آر بی آئی کی ہدایت پر بینک کا سبھی معاشی لین دین بند ہے۔ ابتداء میں تمام کھاتے داروں کو محض ایک ہزار روپے نکالنے کی اجازت تھی لیکن آہستہ آہستہ پیسے نکالنے کی حد میں پچاس ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

قبل ازیں انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعے پی ایم سی بدعنوانی کیس میں الگ سے چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ای او ڈبلیو نے ایچ ڈی آئی ایل گروپ کے راکیش وادھون اور ان کے بیٹے سارنگ کو پی ایم سی بدعنوانی کیس میں گرفتار کیا نیز بینک کے سابق چیئرمین واریم سنگھ اور بینک کے سابق مینیجنگ ڈائریکٹر کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ پی ایم سی میں چار ہزار 355 کروڑ روپے کی بدعنوانی کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.