ETV Bharat / state

پی ایم سی بینک کے کھاتہ داروں کی اددھو ٹھاکرے سے ملاقات

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں وزیراعلی اددھو ٹھاکرے کے گھر ماتوشری کے باہر پنجاب مہاراشٹر کو-آپریٹیو بینک (پی ایم سی) کے سیکڑوں کھاتہ داروں کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 15, 2019, 12:59 PM IST

Updated : Dec 15, 2019, 3:27 PM IST

آر بی آئی دفتر پر احتجاج
آر بی آئی دفتر پر احتجاج

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے علاقے دادر میں واقع وزیراعلی اددھو ٹھاکرے کے گھر کے باہر پنجاب مہاراشٹر کو-آپریٹیو بینک (پی ایم سی) کے سیکڑوں کھاتہ دار احتجاج کررہے تھے اور ان سے ملاقات کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔

حالانکہ احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو پولیس نے حراست میں بھی لیا ہے اور معاملے کی سنجیدگی دیکھتے ہوئے اددھو ٹھاکرے نے کھاتہ داروں کے ایک وفد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔

واضح رہے کہ پی ایم سی بینک کے متعدد اکاؤنٹ ہولڈرز ایسے ہیں روزانہ کی بنیاد پر کام کرنے اور بچت کرنے کی بنیاد پر بینک میں پیسے جمع کیا کرتے تھے۔

حالانکہ اس معاملے میں ممبئی پولیس نے پی ایم سی بینک میں بد عنوانی کرنے والے ملازمین کو گرفتار تو کرلیا گیا ہے لیکن بینک کے صارفین کی پریشانیاں اب بھی برقرار ہے کہ ان کے پیسوں کا کیا ہوگا؟

آر بی آئی کے ذریعہ پابندی عائد ہونے کی اطلاع عام ہوتے ہی شہریوں میں شدید بے چینی و اضطراب کا ماحول پیدا ہوگیا تھا۔ بینک پر پابندی عائد ہونے کے سبب متعدد کھاتہ داروں کی دل کا دورہ پڑنے سے موت بھی واقع ہوچکی ہے۔

Intro:Body:

new

Conclusion:
Last Updated : Dec 15, 2019, 3:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.