ETV Bharat / state

Mumbai Alert Against Omicron: ممبئی میں اوميكرون کو لیکر سخت کارروائیوں کا فرمان - مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی

ممبئی میں اومیکرون کو لیکر پھر سے Mumbai Alert Against Omicron سختیاں برتی جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی ممبئی پولیس بھی کارروائیاں کر ہی ہیں۔ تو وہیں ممبئی پولیس نے ہر پولیس تھانے کو یہ فرمان جاری کیا ہے کہ وہ کاروائیوں کو لیکر سختی برتیں۔

ممبئی میں اوميكرون کو لیکر سخت کارروائیوں کا فرمان

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 6:07 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں اومیکرون کو لیکر پھر سے Mumbai Alert Against Omicron سختیاں برتی جا رہی ہیں۔ ممبئی کے متعد علاقوں میں ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف محکمہ بی ایم سی کے ساتھ ساتھ ممبئی پولیس بھی کارروائیاں کر ہی ہے۔ تو وہیں ممبئی پولیس نے ہر پولیس تھانے کو یہ فرمان جاری کیا ہے کہ وہ کاروائیوں کو لیکر سختی برتیں۔

ممبئی میں اوميكرون کو لیکر سخت کارروائیوں کا فرمان

اس سلسلے میں ممبئی پولیس نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے پولیس تھانوں کو یہ ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ٹارگٹ کے تحت یہ کارروائیاں کریں۔

پولیس تھانے کو روزانہ ایسے 100 لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے کہا گیا جو لوگ بنا ماسک کے باہر نکلتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہجوم پر نظر رکھنے کے لئے کہا گیا۔ اس فرمان کی کاپی ای ٹی وی بھارت کے پاس موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Omicron Case Detected in karnataka: بھارت میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق

وہیں دوسسری جانب محکمہ بی ایم سی نے بھی اومیکرون کو لیکر کمر کس لی ہے بی ایم سی نے اسکول کھولنے کو لیکر تاریخیں ملتوی کر دی ہیں لیکن جس طرح سے اومیکرون کو لیکر حکومت سخت ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کورونا کے بعد اب اومیکرون سے متعلق عوام کو تیار رہنا ہوگا۔ تیار رہنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگ کووڈ گائیڈلائن پر عمل کریں، جن لوگوں نے اب تک ویکسین کے ڈوز نہیں لئے وہ ویکسین لگوائیں، کیونکہ آنے والے وقت میں حکومت یونیورسل پاس ہولڈر کو ہی باہر نکلنے کو اجازت دے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.