ممبئی پولیس نے امسال گنپتی وسرجن کے نظم و نسق کے دوران انٹی ڈرون کا استعمال کیا اور اسے ممبئی کے سب سے بھیڑ بھاڑ والی جگہ گرگام چوپاٹی پرنصب کیا گیا تھا۔
اس انٹی ڈرون کی خاصیت یہ تھی کہ ممبئی پولیس کے علاوہ اگر کوئی دوسرا شخص یا غیر سماجی عناصر کسی غلط ارادے سے دوسرا ڈرون کیمرا ممبئی کی فضا میں بھیجا تو انٹی ڈرون کے ذریعہ نا صرف اس تعاقب کیا جا سکتا ہے بلکہ اسے اپنے کنٹرول میں بھی کیا جا سکتا ہے۔
گنپتی کے موقع پر ممبئی پولس نے مجموعی طور پر 6 ڈرون کیمرے کا استعمال کیا گیا تھا جن میں دو ڈرون گرگام چوپاٹی پر نصب کیا گیا تھا