ETV Bharat / state

کورونا وائرس کو حکومت کی سازش بتانے والا شخص گرفتار - کوروناوائرس کو حکومت کی سازش بتانے والا شخص گرفتار

ملزم کی شناخت کرلا ایسٹ قریشی نگر کےرہنےوالے شمیم افتخار خان کے طور پر ہوئی ہے پوسٹ میں لوگوں سے حکام کو شخصی معلومات فراہم نہ کرنے کی بھی اپیل کی تھی۔

Mumbai man claims coronavirus a govt conspiracy; is arrested
کورونا وائرس کو حکومت کی سازش بتانے والا شخص گرفتار
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 9:49 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں ایک 36 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، اس پر الزام ہے کہ اس نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کورونا وائرس کو حکومت کی سازش قرار دیا تھا۔

کرلا ایسٹ قریشی نگر کےرہنےوالے شمیم افتخار خان نے پوسٹ میں لوگوں سے حکام کو شخصی معلومات فراہم نہ کرنے کی بھی ترغیب دی تھی۔

افتخار نے پوسٹ میں مزید دعویٰ کیا کہ وائرس کا کوئی وجود نہیں ہے جبکہ حکومت بعض لوگوں کو نشانہ بنانا چاہتی ہے۔ پوسٹ میں عوام سے حکام کو کسی بھی قسم کی معلومات فراہم نہ کرنےکا مشورہ دیا گیا ہے۔

چونابٹی پولیس نے کہا کہ افتخار کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.