ETV Bharat / state

کورونا کا اثر: 'لال باغ کا راجا' کے درشن نہیں ہوں گے

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 10:46 AM IST

ممبئی سمیت پورے ملک میں مشہور 'لال باغ چا راجا گنپتی منڈل' نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس اور لاک داؤن کے سبب اس برس گنپتی نہیں بٹھائی جائے گی۔

lalbaughcha raja
lalbaughcha raja

کورونا وائرس متاثرین کی تعداد مہاراشٹر میں سب سے زیادہ ہے اور اس تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اس لیے مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ملک گیر شہرت یافتہ گنپتی 'لال باغ کا راجا' گنیش منڈل نے گنپتی کا تہوار نہ منانے کا اعلان کیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

لال باغ چا راجا گنیش اتسو منڈل نے اعلان کیا کہ 'کورونا وائرس کے سبب اس برس گنیش اتسو نہیں منائیں گی بلکہ بلڈ ڈونیشن اور پلازمہ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

ممبئ: لاک ڈاؤن کے سبب چھوٹے اسکولز مالکان کافی پریشان

واضح رہے کہ 'لال باغ کا راجا' گنپتی پورے ملک میں مشہور ہے اور یہاں پر لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند آتے ہیں لیکن اس بار ان عقیدت مندوں کو مایوسی کاسامنا کرنا پڑےگا۔

اس کے علاوہ 'لال باغ کا راجا' گنپتی اپنے اسٹیج تھیم کے لیے بھی کافی مشہور ہے اور ہر سال منفرد انداز میں اسٹیج تیار کیا جاتا ہے جو ہر کسی کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.