ETV Bharat / state

'شہریت ترمیمی بل سے پورے ملک کو نقصان ہوگا'

شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور ہونے کے بعد ملک بھر میں اس کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں، اس کے بعد این سی پی کے رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ نے اس بل کو ملک کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔

این سی پی کے رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ
این سی پی کے رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 4:54 PM IST

Updated : Dec 10, 2019, 5:44 PM IST

اس معاملے میں ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی علاقہ ممبرا کے رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'مجھے لگتا ہے کہ بھارت کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی منشاء ہے اور یہ کوئی نیا نہیں بلکہ آر ایس ایس کا پرانا نظریہ ہے'۔

این سی پی کے رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑِ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'آر ایس ایس کے بانی گولولکر نے کہا تھا کہ بھارت میں ہندوؤں کو چھوڑ کر بقیہ تمام مذاہب کے ماننے والے دوم درجےکے شہری ہیں اور بھارت صرف ہندوؤں کا ملک ہے'۔

جیتیندر اوہاڑ نے کہا کہ 'شہریت ترمیمی بل سے صرف ایک طبقہ نہیں بلکہ پورے ملک کا نقصان ہوگا'۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل پیش کیا تھا اور زبردست مخالفت کے باوجود اکثریت کے ساتھ یہ بل پاس ہوگیا۔

Intro:شہریت ترمیم بل لوک سبھا میں منظور ہونے کے بعد مک بھر میں اس کے خلاف مظاہرے ہو رہی ہیں وہیں ہمیشہ ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے نشانے پر رہنے والے مسلم اکثریتی علاقہ ممبرا کے رکن اسمبلی جتیندر اہواڈ نے ای ٹی وی بھارت سے بتا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ بھارت کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی منشاء ہے اور یہ کوئی نیا نہیں آر ایس ایس کا پرانا نظریہ یہی تھا ہے انکے گلوولکر گرو جو اس نظام کے بانی ہیں انہوں نے بھارت میں ہندو کو چھوڈ کر باقی سبھی مذھب کے ماننے والوں کو دوم درجےکے شہری ہیں اور بھارت صرف ہندؤں کا ملک ہے یہ لکھ کر وہ گئے مجھے پہلے سے لگتا تھا کہ جب یہ اقتدار میں آئنگے تو اس پر عمل کر رہی ہیں اور یہی کر ہے ..

انہونے کہا کہ گلولکر گروجی نے جو کہا تھا یہ بھات سوچ سمجھ کر اور پورے ہوش حواس میں انہوں کہا تھا اس سے ملک کا نسان ہے اور جو فلاسفی لیکر یہ چل رہی ہیں اس سے ملک میں موجود اقلیتوں کا زبردست نقصان ہوگا ..Body:..Conclusion:..
Last Updated : Dec 10, 2019, 5:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.