ETV Bharat / state

ممبئی: قربانی کوآرڈینیشن کمیٹی کی تشکیل - مہاراشٹر ای ٹی وی بھارت خبر

گذشتہ برس کی طرح رواں برس عالمی وبا کورونا وائرس اور قربانی کے جانوروں کو لیکرعوام کو پریشانیوں سے نجات دلانے کے پیش نظر قربانی کوآرڈینیشن کمیٹی کی تشکیل دی گئی ہے، تاکہ کاروباریوں سے لیکر عام مسلمان تک کسی کو پریشانیوں کا شکار نہ ہونا پڑے۔

قربانی کواڈینس کمیٹی کی تشکیل
قربانی کواڈینس کمیٹی کی تشکیل
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 9:17 PM IST

قربانی کوآرڈینیشن کمیٹی کے کارکن سلیم سارنگ نے کہا کہ فی الحال کسی طرح کی پریشانیوں کا سامنا تو نہیں ہے، تاہم عید الاضحی کے آمد کے پیش نظر کسی طرح کی پرشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے، اس لیے حکومت قربانی کے جانوروں کے لئے روایتی بازار بنائے۔

قربانی کواڈینس کمیٹی کی تشکیل

انہوں نے مزید کہا کہ اب روایتی بازاروں کا قیام گلی کوچوں اور محلوں میں ہو۔

مزید پڑھیں:مہاراشٹر: عید الاضحی سے قبل کورونا گائیڈ لائن جاری کرنے کا مطالبہ

ان بازاروں کے قیام سے یہ فائدہ ہوگا کہ منڈیوں میں بھیڑ کم ہو جائیگی۔ اور بھیڑ ختم ہونے سے کورونا کا خطرہ کسی حد تک ٹل سکتا ہے۔

قربانی کوآرڈینیشن کمیٹی کے کارکن کی ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے خاص بات چیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.