ETV Bharat / state

ممبئی: شیوسینا رہنما کی کسانوں سے ملاقات - آزاد میدان

ریاست مہاراشٹر میں حالیہ دنوں میں بے موسمی بارش کی وجہ سے کسانوں کو زبردست نقصان ہوا جس کے بعد کسانوں نے دارالحکومت ممبئی کے آزاد میدان میں مظاہرہ کر کے معاوضے کا مطالبہ کیا۔

شیوسینا رہنما کی کسانوں سے ملاقات
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 8:21 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں بے موسمی بارش کی وجہ سے کسانوں کو بھاری نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں اور حکومت سے معاوضے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔

شیوسینا رہنما کی کسانوں سے ملاقات، ویڈیو

کسانوں نے ممبئی کے آزاد میدان میں مظاہرہ کی جہاں ان کے ساتھ رکن اسمبلی بچو کڑے بھی موجود تھ جبکہ شیوسینا رہنما ایکناتھ شندے نے بھی کسانوں سے ملاقات کی۔

ایکناتھ شندے نے بتایا کہ ان کی پارٹی کسانوں نے ساتھ ہے اور ادھو ٹھاکرے نے بھی کسانوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ریاست کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے فصلیں برباد ہوگئی ہیں جس سے کسان پریشانیوں میں مبتلا ہیں اور حکومت سے معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Intro:بے موسم بارش کی وجہ سے کسانوں کو ہوئے ہوئے نقصان کو لے کر رکن اسمبلی بچو کڈو ممبئی کے آزاد میدان میں کسانوں کے ساتھ مظاہرہ کر رہے ہیں اس دوران شیوسینا لیڈر ایکنا تھ شندے نے ا ن سے ملاقات کی ملاقات کے دوران کسانوں کی حمایت میں کیے گئے اس مظاہرے کو لے کر کسانوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے

بائٹ ایکناتھ شندےBody:۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.