ETV Bharat / state

ممبئی: آتشزدگی کے واقعات پر قابو پانے کا بہترین طریقہ - ہوٹل میں آگ

ممبئی کے ایک ہوٹل مالک نے اپنے ہوٹل میں موجود پانی کی لائن کو فائر سیفٹی سسٹم سے جوڑ دیا ہے جو ایمرجسنی حالت میں آگ پر قابو پانے کے لیے کافی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ ہوٹل کے مالک عباس بھائی کہتے ہیں کہ اس طرح کا سسٹم نصب کرنے میں زیادہ خرچ نہیں ہے۔ اس کے ذریعہ ہوٹل میں آتشزدگی پر بڑے آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے۔

آتشزدگی کے واقعات پر قابو پانے کا بہترین طریقہ

author img

By

Published : Nov 11, 2021, 4:13 PM IST

ممبئی جیسے گنجان آبادی والے شہر میں آتشزدگی کے واقعات اب عام ہو گئے ہیں۔ جن عمارتوں میں مکین مقیم ہیں، وہاں فائر سیفٹی کے قوانین پر عمل کرتے ہوئے فائر سیفٹی سسٹم نصب کئے جاتے ہیں لیکن ممبئی کے ہوٹلز میں اس طرح کا فائر سیفٹی سسٹم نصب نہیں کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے آتشزدگی کے واقعات میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ممبئی: آتشزدگی کے واقعات پر قابو پانے کا بہترین طریقہ

وہیں ممبئی کے ایک ہوٹل مالک نے اپنے ہوٹل میں ہی اس طرح کے فائر سیفٹی سسٹم نصب کئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ہوٹل کی پانی کی لائن کو فائر سیفٹی سسٹم سے جوڈ دیا ہے جو ایمرجسنی حالت میں آگ پر قابو پانے کے لئے کافی مددگار ہوگی۔

ہوٹل کے مالک عباس بھائی کہتے ہیں کہ اس طرح کا سسٹم نصب کرنے میں زیادہ خرچ نہیں ہے۔ اس کے ذریعے ہوٹل میں آگ لگ جانے پر بڑی آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مہاراشٹر وقف بورڈ کے سات مقامات پر ای ڈی کے چھاپے، نواب ملک کے ماتحت ہے وزارت

ان کا کہنا ہے کہ ہوٹلز میں رسوئی گیس سلنڈر بڑی تعداد میں موجود ہوتے ہیں۔ ایسے میں آگ لگنے کے خطرے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح سے اگر ممبئی کی دوسری ہوٹل یا ایسی جگہیں جہاں آگ لگنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں، وہاں یہ سسٹم نصب کیے جائیں تو اس سے نہ صرف آگ پر جلد قابو پایا جا سکتا ہے بلکہ محکمہ فائر کو بھی اس سے مدد ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.