ETV Bharat / state

ممبئی: جے جے ہسپتال میں کووڈ 19 ایمرجنسی وارڈ کی شروعات - ایمرجنسی وارڈ

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع جے جے ہسپتال میں اب کووڈ 19 کے مشتبہ مریضوں کے لیے ایمرجنسی وارڈ کی شروعات کی گئی ہے۔

جے جے ہسپتال
جے جے ہسپتال
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 6:05 PM IST

جے جے ہسپتال کو پہلے نان کووڈ اسپتال میں تبدیل کر دیا گیا تھا اور اسی بات کا فائدہ اٹھا کر یہاں کی انتظامیہ نے مریضوں کا علاج کرنے سے صاف انکار کر دیا تھا اور ہسپتال میں مریضوں کے لیے دروازے بند ہونے وجہ سے عوام کو بڑی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

جے جے ہسپتال مین کووڈ 19 ایمرجنسی وارڈ، ویڈیو

علاقے کے رکن اسمبلی امین پٹیل نے بتایا کہ 'اب ایسے مریض جن پر کورونا وائرس کے خطرات ہوں انہیں بلا تاخیر یہاں کے ایمرجنسی وارڈ میں بھرتی کیا جا سکتا ہے اور یہاں جانچ ہونے کے بعد اگر مریض کورونا وائرس کا شکار ہے تو اسے دوسرے ہسپتالوں منتقل کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نان کووڈ ہونے کی وجہ سے کئی مریضوں نے ہسپتال کی لاپرواہی اور بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے دم توڈ دیا تھا۔

ای ٹی وی بھارت نے جے جے اسپتال انتظامیہ کی مریضوں کے ساتھ لاپرواہی کی رپورٹ شائع کی تھی جس کے بعد حکومت نے اسے سنجیدگی سے لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.