ETV Bharat / state

'ہماری مشکلات کو حل کرنے والا کوئی نہیں'

ممبئی کے معروف علاقے بھنڈی بازار کی امام باڑہ بی آئی ٹی چال چند ماہ قبل منہدم کردی گئی تھی۔علاقہ مسلم اکثریتی ہونے کی وجہ سے ڈیولپمنٹ کی دہلیز پر برسوں سے لاچاری اور بیچارگی کے عالم میں کھڑا ہے۔

author img

By

Published : Oct 19, 2019, 3:41 PM IST

امام باڑہ بی آئی ٹی چال

اب چونکہ ریاست میں انتخاب کا وقت ہے اس لیے یہاں کی عوام سیاسی امیدوار سے یہ آس لگائے بیٹھی ہے کہ وہ ان کی پریشانیوں کا حل نکالے گا۔

امام باڑہ بی آئی ٹی چال

چند ماہ قبل ہی بلڈر نے انہیں ری ڈولوپمینٹ کا سبز باغ دکھا کر ان کے آشیانے کو منہدم کر دیا تھا، لیکن چال کے مکینوں کی ٹرانزٹ کیمپ میں منتقل ہوجانے کے بعد ان کی حالت بہت خراب ہوگئی ہے۔

کیونکہ نئی جگہ پر چال کے لوگ صاف پانی، بجلی اور صاف ستھری آب و ہوا کے لیے ترس رہے ہیں اسی وجہ سے یہاں رات دن لوگ اسی فکر سے رہتے ہیں کہ موجودہ انتخاب میں کون امید وار انکی اس حالت پر ترس کھا کر ان کی پریشانیوں کو دور کرے گا۔

اسی بی آئی ٹی چال کے رہنے والے ابو بکر لامبے ہیں طویل عرصے سے اس جگہ پر رہ رہے ہیں لیکن اب وہ عمرکے آخری ایام میں بنیادی ضرورتوں سے محروم ہیں۔

لامبے کہتے ہیں کہ ہمیں یہاں سے دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا لیکن ہماری پریشانیوں کو لے کر کسی کو بھی کوئی فکر نہیں ہے۔

حالانکہ بھنڈی بازار کا یہ علاقہ کانگریس کی جھولی میں برسوں برس رہا اور اس بار بھی یہاں سے کانگریس امیدوار امین پٹیل نے اپنی قسمت آزمانے کی کوشش کی ہے لیکن اس بار علاقے میں ایم آئی ایم کی انٹری کے بعد لوگوں کے خیالات میں تبدیلی ضرور آئی ہے۔

اب اس انتخاب میں یہاں کی عوام کس کا انتخاب کرے گی یہ تو انتخاب کے بعد ہی پتا چل پائے گا لیکن بی آئی ٹی چال کے لوگوں کی پریشانیوں کا حل کون نکالے گا یہ دیکھینے والی بات ہوگی۔

Intro:بائٹ ...ابو بکر لامبے مکین

امام باڑہ بی آئی ٹی چال ممبئی کے بھنڈی بازار علاقے میں واقع ہے ..علاقہ مسلم اکثریتی ہونے کی وجہ سے ڈیولوپمنٹ کی دہلیز پر برسوں سے لاچاری اور بیچارگی کے عالم میں کھڈا ہے ..انتخاب کا وقت ہے اسلئے یہاں کی عوام امیدوار سے یہ آس لگاے بیٹھی ہے ....کہ وہ انکی پریشانیوں کا حل نکالیگی..کچھ ماہ پہلے ہی ہی بلڈر نے انہیں ریڈولوپمنٹ کا سبز باغ دکھا کر انکے آشیانے کو منہدم کر دیا ..لیکن ٹرانزٹ کیمپ میں جانے کے بعد انکی حالت بہت خراب ہے ...پانی ..لائٹ ..ابو ہوا کے لئے یہا کے لوگ ترس رہی ہیں .اسلئے یہاں رات دن لوگ اسی امید اور فکر سے رہتے ہیں کہ موجودہ انتخاب میں کون امید وار انکی اس حالت پر ترس کھا کر انکی پریشانیوں کو دور کریگا ...اسی بی آئی ٹی چلا کے رہنے والے ابو بکر لامبے ہیں تقل عرصے سے یہ اسی جگہ رہی لیکن اب عمر کے آخری دور میں بنیادی ضرورتوں سے محروم ہیں .. لامبے کہتے ہیں کہ ہمیں یہاں سے دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا ..لیکن ہماری پریشانیوں کو لیکر کسی کو بھی کوئی فکر نہیں ..

بھنڈی بازار کا یہ علاقہ کانگریس کی جھولی میں برسوں برس رہا ..اس بار بھی یہاں سے کانگریس امیدوار امین پٹیل نے اپی قسمت آزمانے کی کوشش کی ہے ..حالانکہ علاقے میں اس بار ایم آئی ایم کی دخل کے بعد لوگوں کے خیالات میں تبدیلی ضرور آئی ہے .. اب اس انتخاب میں یہاں کی عوام کس کا انتخاب کریگی یہ تو انتخاب کے بعد ہی پتا چل پائیگا..لیکن ان لوگوں کی پریشانیوں کا حل نلیگا یہ دیکھینے والی بات ہوگی ...Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.