ETV Bharat / state

ممبئی باغ میں خواتین کا انوکھا احتجاج - گذشتہ 30 دنوں سے احتجاج جاری

ممبئی میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف خواتین نے اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے انگوٹھے سے نشان لگا کر 'ہم یہاں ہے' کا پیغام خواتین، حکومت کو دے رہی ہیں۔

ممبئی باغ میں خواتین کا انوکھا احتجاج
ممبئی باغ میں خواتین کا انوکھا احتجاج
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 6:58 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:35 PM IST

ممبئی میں شاہین باغ کی طرز پر گذشتہ 30 روز سے احتجاج جاری ہے۔

ممبئی باغ میں خواتین کا انوکھا احتجاج

ممبئی باغ میں موجود خواتین سے بات کرتے ہوئے نمائندہ ای ٹی وی بھارت شاہد انصاری نے حالات کا جائزہ لیا۔ ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.