ETV Bharat / state

ممبئی: فلمی شخصیات بھی طلبا کی حمایت میں

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 9:49 AM IST

جے این یو طلبا پر ہوئے حملے کی مخالفت میں ممبئی کے کارٹر روڑ پر احتجاج کیا گیا جس میں فلمی دنیا کی کئی بڑی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی۔

ممبئی: فلمی دنیا کی کئی بڑی شخصیات بھی طلبا کی حمایت میں

احتجاج کے دوران انوراگ كشیپ، انوراگ بسو، تپسی پنو، گوہر خان، وشال بھردواج، رچا چڈھا،علی فضل، ریما کاگتی اور دیا مرزا موجود تھیں۔ راہل بوس کی آنکھ میں چوٹ لگی تھی اس کے باوجود وہ احتجاج میں شامل ہوئے۔

انہوں نے جے این یو تشدد کی شدید مذمت کی۔

انوراگ کشیپ نے کہا کہ 'جے این یو میں حملے کرنے والے افراد اس لیے گرفتار نہیں ہوئے کیوں کہ وہ سرکار کے لوگ ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ حکومت کا ایک الگ ہی ایجنڈا ہے اے ایم یو میں الگ قانون ہے جامعہ میں الگ اور جے این یو میں الگ قانون ہوتا ہے۔ایک جہاں پولیس گھس کر مارتی ہے دوسری جانب باہر کھڑی رہتی ہے۔

مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سرکار منہ کھولتی ہے تو جھوٹ بولتی ہے۔ سرکار پولیس کو اپنے کنٹرول میں کیے ہوئے ہیں۔مرکزی حکومت لوگوں کے لیے نہیں خود کے لیے کام کرتی ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.