ممبئی:مہاراشٹر کے ممبئی میں پولیس کی جانچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمین برسوں سے ممبئی میں مقیم ہیں۔ ممبئی میں رہ کر مزدروری اور پائپ فٹر کا کم کرتے تھے جبکہ کچھ ملزمین بیرون ممالک کا سفر کرنے والے تھے کہ انہیں امیگریشن کے دوران گرفتار کرکے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ Mumbai Action Against Bangladeshi Citizens ,Arrest Several
آپ کو بتا دیں کی ملزمین نے پاسپورٹ کے لئے جن دستاویزوں کو استعمال کیا وہ فرضی ہیں اور دہلی میں بنائے گئے۔ اس لئے ممبئی پولیس دہلی میں بھی تحقیقات کررہی ہے، تاکہ یہ پتا لگایا جا سکے کہ فرضی پاسپورٹ کے اس گورکھ دھندھے میں کون کون سے لوگ شامل ہیں اور اسکے تار کہاں کہاں جڑے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:Maulana Irfan Daulat Nadvi Arrested سابق پی ایف آئی کارکن گرفتار
ممبئی میں اس سے پہلے مہارشٹر اے ٹی ایس نے ممبئی اور ممبئی سے متصل علاقوں میں چھاپے ماری کی جس میں تھانے کے ممبرا علاقے سے ایسے کئی لوگوں کو گرفتار کیا جو بنگلہ دیشی تھے حیرانی اس بات کی ان سب کے پاسپورٹ کی رپورٹ ممبرا پولیس تھانے کے ذریعے بھیجی گئی تھی .اے ٹی اس نے اس معاملے میں کئی پولیس افسران سے پوچھ تاچھ کی تھی-Mumbai Action Against Bangladeshi Citizens ,Arrest Several