ممبئی سنٹرل ریلوے نے چھترپتی شیوا جی ٹرمنس کے احاطے میں بیکار پڑے ہوئے ریلوے کے ڈبے میں ہوٹل کھولا ہے۔
اس ہوٹل کی وجہ سے ریلوے ملازمین اور مسافر وں کے لئے کھانے کے لئے آسانی ہو گئی، کیونکہ یہاں کھانا کافی کم قیمت پر دستیاب ہے۔
محکمہ ریلوے کی یہ کوشش ہے کہ اگر اس طرز پر بنائے گئے ہوٹل کامیاب ہوئے تو ریاست کی دوسری جگہوں پر اسی طرز پر ہوٹل کھولے جائیں گے۔