ETV Bharat / state

دیسی کٹہ کے ساتھ نوجوان گرفتار - مہاراشٹر اسمبلی انتخابات

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل ممبئی میں غیر قانونی طور پر ہتھیار رکھ کر غنڈہ گردی کر نے والے ایک نوجوان کو ممبئی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

دیسی کٹہ کے ساتھ نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 7:55 PM IST

دارالحکومت ممبئی کی ناگپاڑہ پولیس نے ایسے شخص کو دیسی کٹہ کے ساتھ گرفتار کیا ہے جو سنہ 2014 میں ہونے والے قتل معاملے میں بھی ملوث ہے۔

ملزم کا نام رشید شیخ ہے، اس سے قبل اس نے اپنے ساتھی عابد علی شیخ کے ساتھ مل کر فٹ پاتھ پر رہنے والے ششی نامی شخص کا قتل کر دیا تھا۔

قتل کی واردات کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا تھا، اس کے ساتھی عابد علی کو اس معاملہ میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

رشید شیخ نامی شخص کو پولیس نے اسے آرمس ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ رشید شیخ ڈرگس فروخت کرتا ہے اور پولیس نے جب جانچ کی تو معلوم ہوا کہ اس کے پاس دیسی کٹہ بھی ہے، جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

سنیئر انسپکٹر شالینی شرما نے بتایا کہ اس معاملہ میں جس ملزم کو گرفتار کیا ہے وہ قتل کے مقدمہ میں سزا کاٹ کر آزاد ہوا ہے اور لوگوں پر رعب جمانے کے لیے دیسی کٹہ اس نے اپنے پاس رکھا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس سے ہم نے منشیات سے متعلق بھی باز پرس کی ہے لیکن اس میں اس کا کوئی کنکشن نہیں ملا ہے جبکہ اس کا ساتھی اب بھی جیل میں ہے جسے عمر قید کی سزا ہوئی۔

Intro:الیکشن سے قبل ناگپاڑہ سے دیسی کٹہ کے ساتھ نوجوان گرفتار

ممبئی ; مہاراشٹر الیکشن سے قبل ممبئی میں غیر قانونی طور پر ہتھیار رکھ کر غنڈہ گردی کر نے والے ایک نوجوان کو ممبئی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ممبئی کے ناگپاڑہ پولیس نے ایک ایسے ملزم کو دیسی کٹہ کے ساتھ گرفتار کیا ہے جو 2014 ء میں ایک سفاک قتل کیس میں بھی ملوث ہے ملزم 27 سالہ رشید شیخ نے اس سے قبل اپنے ساتھی عابد علی شیخ 23 سالہ کے ساتھ مل کر ایک فٹ پاتھ پر رہنے والے ششی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا

جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا تھا اس کے ساتھی عابد علی کو اس معاملہ میں سزائے عمر قید ہوگئی ہے جبکہ یہ سزا کاٹ کر آیا تھا اس کے بعد پولیس نے اسے آج آرمس ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ رشید شیخ یہاں ڈرگس فروخت کرتا ہے اس پر جب جانچ کئی گئی تو معلوم ہوا کہ رشید نے اپنے پاس دیسی کٹہ بھی ہے جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کر لیا

سنیئر انسپکٹر شالینی شرما نے بتایاکہ اس معاملہ میں جس ملزم کو گرفتار کیا ہے وہ قتل کے مقدمہ میں سزا کاٹ کر آزاد ہوا ہے اور داداگیری کرنے کے لئے دیسی کٹہ اس نے اپنے پاس رکھا تھا اس سے ہم نے ڈرگس اور منشیات سے متعلق بھی باز پرس کی ہے لیکن اس میں اس کا کوئی کنکشن اب تک نہیں ملا ہے جبکہ اس کا ساتھی اب بھی جیل میں ہے اسے سزائے عمر قید ہوئی ہے ان دونوں نے مل کر ہی قتل کیا تھا پولیس نے غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔Body:...Conclusion:...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.