ETV Bharat / state

ممبئی: ای پاس تیار کرنے والے گروہ کا پردہ فاش - ممبئی میں جعلی ای پاس تیار کرنے والے گرفتاار

ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں کرائم برانچ نے فرضی اجازت نامے کے لئے پاس تیار کرنے والے چار ملزمین گرفتار کیے ہیں۔ کرائم برانچ نے ان کے پاس سے لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی برآمد کیے ہیں۔

ممبئی: ای پاس تیار کرنے والا ایک گروہ بے نقا
ممبئی: ای پاس تیار کرنے والا ایک گروہ بے نقاب
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 7:51 PM IST

شیخ شہر میں لاک ڈاؤن میں پابندیوں کے دوران بیرون ریاست جانے پر پابندی عائد ہے اس لئے ضروری اجازت نامہ لازمی ہے اس لئے متعلقہ محکمہ اور پولس ومحصول سے اجازت نامہ اور ای پاس فراہمی ضروری ہے۔ اسی طرح کا ایک گروہ جو اپنے مفاد کے لئے سرکاری۔کلکٹر آفس اور محصول محکمہ کے ای پاس بغیر کسی دستاویزات کے فراہم کرتا تھا ۔

اس گروہ سے متعلق جانکاری اس وقت معلوم ہوئی جب اس گروہ نے ممبئی ضلع کلکٹر آفس اور پولس کا بغیر کسی دستاویزات کی حصولیابی کے پاس تیار کیا تھا۔ جب اس کی جانچ کی گئی تو یہ ای پاس فرضی ثابت ہوا اس گروہ نے فرضی ای پاس وہاٹس اپ پر بھیجا تھا۔

کرائم برانچ یونٹ نے ان گروہ پر دھوکہ دہی اور سرکاری دستاویزات تیار کرنے کا معاملہ این ایم جوشی پولس اسٹیشن میں درج کیا اورکرائم برانچ نے ملزمین کو گرفتار کرنے کے لئے ایک ٹیم تشکیل دی جس میں تین ملزمین کو ممبئی سے گرفتار کیا گیا اور ایک کو سندھو درگ سے گرفتار کرنے میں کامیابی ملی ہے ۔

ملزمین عبدالکریم، محمد شیخ سندھودر گ ،سمیر شمش الدین کو ممبئی اور نو ر محمد غنی کو پالگھر سے گرفتار کیا گیا ہے ان ملزمین کے قبضے سے موبائل فون لیپ ٹاپ ضبط کیا گیا ۔اس میں سے تین ملزمین ٹورس اینڈ ٹراویلس کے کاروبار سے وابستہ بھی ہے۔ اس میں سے ایک ملزم وسئی میں ٹائپنگ کلاس بھی چلاتا ہے ملزمین نے فوٹو شاپ کرکے کیو آر اسکین پاس تیار کئے تھے ۔ ملزمین کو ایڈیشنل کمشنر کرائم سندیپ کارنک ۔نند کمار گوپال کی ہدایت پرگرفتار کیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.