ETV Bharat / state

ممبئی :27 سالہ نوجوان نے خودکشی کی

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ملاڈ علاقے میں کرن تیواری نام کے 27 برس کے نوجوان نے خودکشی کر لی ہے۔ ذرائع سے یہ پتہ چلا ہے کہ کورونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے نوجوان کرن تیواری ذہنی تناؤ میں مبتلا تھے.

ممبئی :27 سالہ نوجوان نے خودکشی کی
ممبئی :27 سالہ نوجوان نے خودکشی کی
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 5:39 PM IST

ممبئی سے تعلق رکھنے والے کرن تیواری نے راجستھان میں موجود اپنے دوست کو خودکشی کرنے کے بارے میں جانکاری دی تھی۔

جیسے ہی کرن تیواری نے اپنے دوست کو اس کی جانکاری دی ۔اس کے فورا بعد کرن کے دوست نے کرن کی فیملی کو اس بارے میں اطلاع دی تھی لیکن کرن کی فیملی کرن سے اس بارے میں کچھ بات کرپاتی تب تک بہت دیر ہو چکی تھی ۔

ممبئی :27 سالہ نوجوان نے خودکشی کی
ممبئی پولیس نے لاش کا پنچنامہ کر کے اسے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور حادثاتی موت کا معاملہ درج کیا ہے۔ جائے واردات سے کسی طرح کا کوئی بھی نوٹس برآمد نہیں کیا گیا ہے۔ اس معاملے کو لیکر پولیس تفتیش کر رہی ہے .

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.