ETV Bharat / state

Malegaon Hospital مالیگاؤں سیول ہسپتال کو لیکر مفتی اسماعیل نے بنیادی سہولتوں کا مطالبہ کیا

مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل نے آج مہاراشٹر ایوان اسمبلی میں مالیگاؤں سیول ہسپتال کی بدحالی کا ذکر کرتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ اس ہسپتال میں بنیادی سہولتیں جو عوام کے لئے ہونی چاہیے اس سے محروم ہیں کئی بار مریضوں کی حالات زیادہ خراب ہونے پر اُنہیں دوسرے ہسپتال منتقل کیا جاتا ہی اسلئے حکومت یہاں کے عوام کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ہسپتال کو بنیادی سہولتوں سے لیس کرے۔۔

مالیگاؤں سیول ہسپتال کو لیکر مفتی اسماعیل نے بنیادی سہولتوں کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jul 27, 2023, 8:24 PM IST

Updated : Jul 27, 2023, 10:24 PM IST

مالیگاؤں سیول ہسپتال کو لیکر مفتی اسماعیل نے بنیادی سہولتوں کا مطالبہ کیا

مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی اسماعیل نے آج مہاراشٹر ایوان اسمبلی میں مالیگاؤں سیول ہسپتال کی بدحالی کا ذکر کرتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ اس ہسپتال میں بنیادی سہولتیں جو عوام کے لئے ہونی چاہیے اس سے محروم ہیں کئی بار مریضوں کی حالات زیادہ خراب ہونے پر اُنہیں دوسرے ہسپتال منتقل کیا جاتا ہی اسلئے حکومت یہاں کے عوام کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ہسپتال کو بنیادی سہولتوں سے لیس کرے۔۔

مفتی اسماعیل نے کہاکہ یہاں 27 جگہیں ایسی ہیں جو خالی ہیں اُن جگہوں پر دوسرے لوگوں کو ابتک کیوں منتخب نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 2009 میں یہ ہسپتال بنا مالیگاؤں ضلع نہیں ہے اسلئے سیول ہسپتال کا درجہ نہیں دیا جاسکتا یہاں ساری مشینیں ہیں لیکن اسٹاف نہ ہونے کے سبب انکا استعمال نہیں ہو رہا ہے اطراف کے لوگوں کا یہاں آنا ہوتا ہیں لیکن بنیادی سہولت نہ ہونے کے سبب لوگ دقتوں کا سامنا کر رہے ہیں اطراف کے گاؤں کے لوگوں کا یہاں آنا ہوتا ہے لیکن انکے رکنے کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کئی بار ایسا ہوا ہے کی ڈیلیوری راستے میں ہو جاتی ہے ایمبولینس نہیں ہے کلاس 4 کے ملازم نہ ہونے کے سبب ہسپتال میں گندگی بہت ہے ہم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہسپتال دیا ہی تو اسٹاف بھی دے۔

یہ بھی پڑھیں: Abu Asim Azmi ایوعاصم اعظمی کا یونانی ڈاکٹروں کی سرکاری ہسپتالوں میں تقرری کا مطالبہ

اُنہوں نے کہا اقلیتوں کے جہاں جہاں علاقے ہیں وہاں یہی حال ہی حکومت کی عدم توجہی اُن علاقوں میں رہتی ہی ہمنے یہی مطالبہ کیا ہے کہ جو سہولت کے حقدار یہاں کے لوگ ہیں اُسے اُنہیں ملنے چاہئے۔ فنڈز کو لیکر اُنہوں نے کہا کہ اجیت پورا اس وقت مہا وکاس اگھاڈی میں اسی عہدے پر تھے جس عہدے پر آج ہیں اس۔ دوران اُنسے میری مالیگاؤں کی ترقی کو لیکر فنڈز کی بات چیت ہوئی تھی مجھے امید ہے کہ وہ مالیگاؤں کی فلاح و بہبود ترقیاتی کاموں کو دیکھتے ہوئے فنڈز جلد ہی ریلیز کریں گے۔

Last Updated : Jul 27, 2023, 10:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.