ETV Bharat / state

ایم پی امتیاز جلیل نے چار ہزار گلوکوز کی بوتلیں سرکاری اسپتال میں دی

کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے مراٹھواڑہ کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال گھاٹی میں گلوکوز کی بوتلوں کی کمی ہو رہی ہے جِس کو دیکھتے ہوئے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے مراٹھواڑہ کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال گھاٹی میں چار ہزار گلوکوز کی بوتلیں دی ہیں۔

author img

By

Published : Apr 30, 2021, 7:18 PM IST

ایم پی امتیاز جلیل نے چار ہزار گلوکوز کی بوتلیں سرکاری اسپتال میں دی
ایم پی امتیاز جلیل نے چار ہزار گلوکوز کی بوتلیں سرکاری اسپتال میں دی

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے اسپتالوں میں گلوکوز بوتل اور ادویات زیادہ لگ رہی ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے اورنگ آباد کے سرکاری اسپتال گھاٹی کو 4000 گلوکوز کی بوتلیں دی ہیں۔

ایم پی امتیاز جلیل نے چار ہزار گلوکوز کی بوتلیں سرکاری اسپتال میں دی

کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے مراٹھواڑہ کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال گھاٹی میں گلوکوز کی بوتلوں کی کمی ہو رہی ہے جِس کو دیکھتے ہوئے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے مراٹھواڑہ کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال گھاٹی میں چار ہزار گلوکوز کی بوتلیں دی ہیں۔

گھاٹی اسپتال میں مختلف مقامات سے لوگ علاج کی غرض سے پہنچتے ہیں لیکن کورونا وبا کی وجہ سے مریضوں کو اسپتال میں دواؤں کی قلت ہو رہی ہے۔ ضرورت مندوں اور غریب مریضوں کے رشتے داروں کو باہر سے گلوکوز کی بوتلیں خریدنی پڑ رہی ہیں۔ انہی سب باتوں کو دیکھتے ہوئے رُکن پارلیمان امتیاز جلیل نے ایک نجی ایجنسی سے مریضوں کے لئے 4000 گلوکوز کی بوتلیں خریدیں اور انہیں اورنگ آباد کے گورنمنٹ میڈیکل اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ سریش ہرباڈے اور دیگر ڈاکٹروں کے حوالے کی ہے۔

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا کہ اگر اسپتال میں علاج کے دوران ضروری ادویات اور دیگر طبی سامان کی کمی ہے تو فوری طور پر اس کی اطلاع دی جائے تاکہ ادویات اور طبی سامان جلد سے جلد دستیاب ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.