ETV Bharat / state

مذہبی جذبات کا خیال رکھیں: امتیاز جلیل - عید الاضحیٰ کے  موقع پر

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے  مجلس اتحاد المسلمین کے  رکن پالیمان امتیاز جلیل نے اپیل کی ہے کہ عید الاضحیٰ کے  موقع پر مذہبی جذبات اورصحت وصفائی کا خصوصی خیال رکھا جانا چاہیئے

مذہبی جذبات کا خیال رکھیں: امتیاز جلیل
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 3:01 PM IST

Updated : Aug 10, 2019, 3:39 PM IST

عید الاضحیٰ کے موقع پراورنگ آباد کے رکن پالیمان امتیاز جلیل نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ 'برادران وطن کے مذہبی جذبات کا خیال رکھا جانا چاہئے اور ایسا کوئی کام نہیں ہونا چاہیئے جس سے دوسروں کے مذہبی جذبات مجروح ہوں۔

مذہبی جذبات کا خیال رکھیں: امتیاز جلیل

ایم آئی ایم لیڈر نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ صاف صفائی کا خصوصی خیال رکھا جانا چاہیئے، تاکہ برادران وطن کو کوئی تکلیف نہ ہو۔

Intro:عید الاضحیٰ کے  موقع پر برادران وطن کے مذہبی جذبات کا خیال رکھے ایسا کوئی کام نہیں ہونا چاہیئے جس سے  دوسروں کے مذہبی جذبات مجروح ہو اس بات کی اپیل  اورنگ آباد سے  ایم آئی ایم کے  رکن پالیمان امتیاز جلیل نے  کی ، ایم آئی ایم  لیڈر نے اس موقع پر  یہ بھی کہا کہ صاف صفائی کا خصوصی خیال  رکھا جانا چاہیئے، تاکہ  برادران وطن کو  کوئی تکلیف نہ ہو، امتیاز جلیل  اورنگ آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔
امتیاز جلیل ۔۔۔۔
ایم آئی ایم ، رکن پارلیمنٹ، اورنگ آباد 
Body:.Conclusion:.
Last Updated : Aug 10, 2019, 3:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.