ETV Bharat / state

Meeting on Loudspeaker Issue in Aurangabad:  سپریم کورٹ کے رہنما خطوط کے مطابق اذان دینے کا فیصلہ - Meeting of mosque officials in Gangapur taluka

اورنگ آباد کے گنگا پور تعلقہ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کے حوالے سے تمام مسجد کے ذمہ داران کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ لیا گیا کہ اذان سپریم کورٹ کے ہدایت کے مطابق دی جائے گی۔ Mosques Committees Held Meeting on Loudspeaker Issue in Aurangabad

اورنگ آباد میں سپریم کورٹ کے رہنما خطوط کے مطابق اذان

author img

By

Published : May 6, 2022, 8:46 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے گنگا پور تعلقہ میں واقع تمام مساجد کے ذمہ داران کی آج ایک میٹنگ منعقد ہوئی جِس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے راہنما خطوط کی روشنی میں ہی اذان دی جائے گی اور کوشش کی جائے گی کہ دوسروں کو تکلیف نہ ہو۔ اس بات کی جانکاری گنگا پور جمعیت علما ہند کے ذمہ داروں نے دی۔

انہوں نے بتایا کہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان کے معاملے پر پورے تعلقہ کے ذمہ داروں کی ایک میٹنگ ہوئی ہے جس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق ہی مساجد میں اذان دی جائے گی۔ Mosques Committees Held Meeting on Loudspeaker Issue in Aurangabad

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واضح رہے اورنگ آباد ضلع کے گنگا پور تعلقہ میں مسلمانوں کی اچھی خاصی تعداد آباد ہے اور تقریبا ً ستاسی مساجد بھی آباد ہیں۔ اس میٹنگ میں مذکورہ تمام مساجد کے ذمہ داران موجود تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.