ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں ہزار سے زائد پولیس اہلکار کورونا سے متاثر

کورونا وائرس مہاراشٹر پولیس کے لئے بہت خطرناک ثابت ہورہا ہے۔

author img

By

Published : May 14, 2020, 3:46 PM IST

مہاراشٹر میں ہزار سے زائد پولیس اہلکار کورونا سے متاثر
مہاراشٹر میں ہزار سے زائد پولیس اہلکار کورونا سے متاثر

مہاراشٹر کے وزارت صحت کے مطابق 14 مئی کی دوپہر تک 1001 پولیس اہلکار اور افسر اس سے متاثر ہوئے ہیں اور آٹھ کی موت ہوچکی ہے۔

مہاراشٹر کی طرف سے آج دی گئی اطلاع کے مطابق پولیں دستے کے کُل 1001 اہلکار کورونا کی زد میں آچکے ہیں۔ ان میں 107 افسر اور 894 پولیس اہلکار ہیں۔

ریاست میں پولیس دستے کے 851 معاملے فعال ہیں جس میں 89 افسر اور 762 سپاہی ہیں۔ 122 ٹھیک ہوئے ہیں جس میں آٹھ افسر اور 124 سپاہی ہیں۔

پولیس کے مطابق آٹھ کی موت ہوچکی ہے۔

ریاستی پولیس نے آئی پی سی کی دفعہ 188 کی خلاف ورزی کے ایک لاکھ چھ ہزار 569 معاملے درج کئےہیں۔

ممبئی کو چھوڑ کر قرنطینہ کی خلاف ورزی کے 669 معاملےہیں۔ پولیس فورس پر حملے کے 218 معاملے اور 770 لوگوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.