ETV Bharat / state

مالیگاؤں: ریاستی وزیر چھگن بھجبل کا ہنگامی دورہ - لاک ڈاؤن

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس کے مثبت مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے ریاستی وزیر چھگن بھجبل نے شہر کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔

minister chhagan bhujbal visited to malegaon maharashtra
مالیگاؤں میں ریاستی وزیر چھگن بھجبل کا ہنگامی دورہ
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 10:12 PM IST

مہاراشٹر کے ریاستی وزیر چھگن بھجبل نے اعلی افسران اور محکمہ صحت عامہ کے ڈاکٹروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی طبی سہولیات مہیا کرائی جائیں گی۔

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے شہر کے ہسپیشل میں آئی پی اے افسر ڈاکٹر پنکج آشیا کی تقریری عمل میں آئی ہے۔

minister chhagan bhujbal visited to malegaon maharashtra
مالیگاؤں میں ریاستی وزیر چھگن بھجبل کا ہنگامی دورہ

چھگن بھجبل کے ہمرہ ریاستی وزیر و رکن اسمبلی دادا بھسے نے بھی شہر کے مختلف علاقوں اور ہسپتالوں کا جائزہ لیا۔ وہیں چھگن بھجبل نے 15 اپریل کے بعد پانچ کلو اناج تقسیم کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.